کتنا درد ہے دل میں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoکتنا درد ہے دل میں دکھایا نہیں جاتا
کسی کی بربادی کا قصہ سنایا نہیں جاتا
ایک بارجی بھرکے دیکھ لومیرے چہرے کو
کیونکہ بار بار کفن اٹھایا نہیں جاتا
More Sad Poetry
کتنا درد ہے دل میں دکھایا نہیں جاتا
کسی کی بربادی کا قصہ سنایا نہیں جاتا
ایک بارجی بھرکے دیکھ لومیرے چہرے کو
کیونکہ بار بار کفن اٹھایا نہیں جاتا