پیار

Poet: Falak By: Falak, riyadh

ہم تو پیار میں حد سے گزر جائیں گے
اپنا پیار پانے کیلئے دنیا والوں سے لڑ جائیں گے

اگر ہم اپنا پیار حاصل نہ کر سکے فلک
تو یہ صدمہ لگتے ہی ہم دنیا چھوڑ جائیں گے

Rate it:
Views: 517
04 Jun, 2010
More Sad Poetry