پتھر

Poet: By: Shahzad, karachi

پہنا رہے ہو کیوں مجھے تم کانچ کا لباس
کیا بچ گیا ہے پھر کوئی پتھر تمہارے پاس

Rate it:
Views: 816
02 Oct, 2008
More Sad Poetry