پانی میں آگ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

کفر اس دل سے مٹا کے آئی ہوں
خط اس کے پانی میں بہا کے آئی ہوں

کوئی پڑھ نہ لے اس بے وفا کی یادوں کو
اس لئے پانی میں بھی آگ لگا کر آئی ہوں

Rate it:
Views: 505
08 Feb, 2017
More Sad Poetry