جب کبھی سمندر اور ساحل الگ ہوتے ہیں
مجھے تری میری جدائی کا سما یاد آتا ھے
تو سمندر تھا میں تیرا ساحل
جس سمت بہتا تھا آ کر مجھ میں ہی ٹکڑاتا تھا
کنارے میری وفا سے لگتے ہیں
کناروں نے بھی الفت کی
پر سمندر کو رستا بدلنا تھا
کسی اور ساحل سے جا ملنا تھا
سمندر چلا گیا
ساحل کا کیا ہوگا بتا مجھے ساحل کا کیا ہوگا