وہ زندگی کی دوڑ میں نکل گیے آگے
Poet: وَالضُّحٰىۙ By: وَالضُّحٰىۙ اسلم, Faisalabadوہ زندگی کی دوڑ میں نکل گیے آگے
ہم تو پہلے سے بھی پیچھے رہ گئے
دیکھ کر اسے خوشحال خوشی ہوئ جاناں
پر ہم حال دل کی فاطحہ پڑھتے رہ گئے
More Sad Poetry
وہ زندگی کی دوڑ میں نکل گیے آگے
ہم تو پہلے سے بھی پیچھے رہ گئے
دیکھ کر اسے خوشحال خوشی ہوئ جاناں
پر ہم حال دل کی فاطحہ پڑھتے رہ گئے