وفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ اب محبت کے اصولوں کو نہیں سمجتھے ہیں لوگ محبت حاصل کر نے کا نام ہے تو قربانی کا نام کیوں دیتے ہیں لوگ