نہ ملا توں مجھے اب کیا مانگو رب سے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanنہ ملا توں مجھے اب کیا مانگو رب سے
جزبہ صادق محبت سے بھرا دل میرا
میں منتظر اب بھی ھوں قبولیت کے لئے
خدا سے مانگی ھوئی ہر دعا میں تجھے
دکھا ھے دل بھی خفا بھی نہیں
یہ دل تو ٹوٹا بھی نہیں ھمت ازل سے
تیرے لئے جاں سے گزرے ھے
اب یہ صبر سادگی کی انتہا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad