نکلے لب سے دعا
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifنکلے لب سے دعا اور دعا میں اثر ہو جائے
میں تیری اور تو میرا ہو جائے
کھلی ہے جو گلشن میں نئی کلی
دعا ہے کہ وہ بہار ہو جائے
آسمان سے برسا مینہ موسلا دھار
پھر بھی نہ جانے کیوں زمین پیاسی رہ جائے
پھول نگری میں پھول بھی اداس رہتے ہیں
جب کوئی بھنورا بے وفا ہو جائے
میرے دل میں کسی کی بھی یاد نہیں ہے سمائی
پھر کیوں طبیعت ہر پل اداس ہو جائے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad