میں کیا کروں

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

مجھے ملی ہے جدائی، میں کیا کروں
محبت بھی راس نہ آئی، میں کیا کروں

اب امید بھی نہیں ہے مجھے جینے کی
مجھے موت بھی نہ آئی، میں کیا کروں

Rate it:
Views: 487
10 Feb, 2017
More Sad Poetry