میں تجھے حصار جاں میں سجا رکھوں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں تجھے حصار جاں میں سجا رکھوں
نہ میں کہہ سکو نہ توں کہہ سکے
میں تکتی رھو تجھے جزبات سے
یونہی پیار سے چاھت سے
نہ میں کہہ سکو نہ توں کہہ سکے
توں میرے پاس ھو یہ دوری نہ ھو
یہ سلسلے میری سانس کے
تیری دوری میں ہار دوں
ھے میری دھڑکنوں کو کھینچ کر
یہ دل ھے میں باندھہ دوں
نہ میں کچھہ کہوں نہ تو کچھہ کہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad