میں اسے بھولنا چاہتا ہوں

Poet: Majid Ali By: Majid Ali, sargodha

اسے کہہ دو میں اسے بھولنا چاہتا ہوں
وہ جو میری سانسوں میں ہے

اس کو میں نے اک تماشا سمجھا
وہ جو میری دھڑکن میں ہے

اسے کہہ دو میں اسے بھولنا چاہتا ہوں
وہ جو مجھ میں ہے میری روح میں ہے

وہ جو میری خون میں ہے
اسے کہہ دو میں اسے بھولنا چاہتا ہوں

Rate it:
Views: 736
15 Apr, 2010