میرے محبوب میری باہوں میں آ
Poet: Jamil Hashmii By: jamil Hashmi, Rawalpindiمیرے محبوب میری باہوں میں آ
رور رہ کہ نہ ستا میری راہوں میں آ
محبت میں جو گزرے وہی زندگی ہے
میرے پہلو میں آ میری پناہوں میں آ
لیتی ہیں امنگیں انگڑایاں تیرے لئے
دل کی تنہایوں میں آ میری نگاہوں میں آ
تیرے خیالوں میں گزری ہے شام غم
میری حسرتوں میں آ میرے نالوں میں آ
زندہ ہوں تیر ا تصور لئے ہوئے
میری سیسکیوں میں آ میری آہوں میں آ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad