میرے دل میں تو سدا بستی رہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل میں تو سدا بستی رہے
میں روتارہوں اورتوہنستی رہے
ہر جانب میرےپیارکی ہریالی ہو
ہری بھری تیرےدل کی بستی رہے
تیری زندگی میں غم نہ آنےپائے
تیرےساتھ میرےپیارکی مستی رہے
تیرادامن مسرتوں سےبھرا رہے
مجھ سےبیشک خوشی بھاگتی رہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad