میرے تعاقب میں حاسد لوگ رہتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اورسبھی لوگ تو بے قدر ملے ہیں
چند دوستوں کےدلوں میں گھرملے ہیں

میرے تعاقب میں حاسد لوگ رہتےہیں
مجھے دشمن بھی قد کےبرابر ملےہیں

Rate it:
Views: 430
04 Jul, 2011