میری آنکھوں پر سجے

Poet: WASHMAKHAN WASHMA By: WASHMAKHAN WASHMA, MOSCOW

میری آنکھوں پر سجے ہیں خواب کچھ بکھرے ہوے
ہاں مجھے تعبیر میرے خواب کی بتلا ذرا

Rate it:
Views: 704
21 Oct, 2013