محبّت کا افسانہ تھا سنآ نا
Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachiافسانہ محبّت کا سننانا تھابس
حال اس دل کا بتانا تھا بس
گمان یہ تھا کے تو بھی طالبگار تھا
ہمیں بھی تیری جستجو تھی بتانا تھا بس
اک مدت بعد جو تجھ سے رابطہ ہوا
تیری سردمہری دیکھ کر اندازہ ہوا
محبّت کچھ نہیں ہوتی دکھاوا تھا بس
تو نے کبھی چاہا ہی نہیں تھا ہمیں
دل اک مدت سے خوشفہمی تھا بس
ہم بھی در سے تیرے یوں لوٹ اے
اب ہمیں بھی دل کو سمجھانا تھا
تجھے بھولنا تھا اور زندگی کو بیتا نا تھا بس
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad