مجھے معلوم ہے

Poet: By: faisal baloch, hub chowki

مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن
میری تقدیر سے چھپ کر میرے اک بار ہو جاؤ

Rate it:
Views: 1090
10 Dec, 2010