مانا کہ نا مکمل ھوں
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمانا کہ نا مکمل ھوں
میں اپنی ذات میں
کمی ضرور ھے میری
جو میری ذات میں ھے
اک کرب میری حیات میں ھے
تلاش جس کی ھے میری نگاھوں میں ھے
وہ شخص اسی کائنات میں ھے
سوچتی ھوں کہاں جاؤں میں
سکون تو اسی کی راہ میں ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad