لے یہ دل تمھارے نام کر دیا

Poet: Asad By: Asad, mpk

 لے یہ دل تمھارے نام کر دیا
پیار کا اپنے قصا تمام کر دیا

اک یار تمھارے کارن سبب
خود کو دانستا بد نام کر دیا

اک پل چین نھین آرام نھین
گو جینا اپنا حرام کر دیا

تیری محبت مین کیا کچھ نا ہوا
آبرو تک کو ھمنے نیلام کر دیا

کؤی امید وفا تھی تجھ سے
مگر تو نے سب تمام کر دیا

Rate it:
Views: 443
16 Oct, 2018