لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
Poet: پروی By: ہارون فضیل, Karachiلوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
 دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
 
 جن کو ہم رکھتے ہیں آنکھوں میں
 کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر۔
More Sad Poetry
لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
 دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
 
 جن کو ہم رکھتے ہیں آنکھوں میں
 کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر۔