لوٹا کے سب اب لوٹ آیا ہوں
Poet: سیف علی خان ترین By: سیف علی خان ترین , Islamabad میں کاغذ کی کئ کشتیاں بہا کے آیا ہوں
میں اپنا سب کچھ ڈوبا کے آیا ہوں
یہ اب جو ہوں میں بہت تھوڑا سا بچا
میں خود کو سب کے سامنے مٹا کے آیا ہوں
ہے شوق اگر جہاں کو وفا مٹانے کا
میں بھی دل کو سینے سے نکال کے آیا ہوں
لاؤ کوئی کرسی کہیں گر نہ میں جاؤں
میں اپنی خود کی محبت کو بِکا کے آیا ہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad