غم سمیٹ کے خود تجھے شاد کیا
Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahoreغم سمیٹ کے خود تجھے شاد کیا
ہوئے برباد خود تجھے آباد کیا
کر کے محبت ہم سے اے جان من
دل کے گوشے گوشے کو دلشاد کیا
ناز کرتے ہو ہمیں برباد کر کے
خوشی دے کے تجھے خود کو برباد کیا
باندھ دیا محبت کی زنجیروں سے ہمیں
قید رہے خود تجھے آزاد کیا
روٹھ جاتے ہیں وہ ہم سے ہر بار شاکر
اپنے دل کو دے کے غم اسے غمگسار کیا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad