غم تیرا دل کو نڈھال نہ کر دے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK غم تیرا دل کو نڈھال نہ کر دے
کھڑا کہیں کوئی وبال نہ کر دے
جس کا جواب قطعن نہ ہو معلوم۔
پھر سے تو وہی سوال نہ کر دے۔
ڈرتے ہیں آبرو سے اسد اپنی ۔
کہیں تو یار پامال نہ کر دے۔
;
More Sad Poetry






