غلط لفظ
Poet: Falak By: Falak, riyadhمیری زباں سے جو اک غلط لفظ نکل گیا
میرا محبوب اسی بات پر مجھ سے بچھڑ گیا
اور اس کی سزا مجھے اسطرح ملی فلک
میرا خوشیوں سے لہلہاتا آشیانہ اجڑ گیا
More Sad Poetry
میری زباں سے جو اک غلط لفظ نکل گیا
میرا محبوب اسی بات پر مجھ سے بچھڑ گیا
اور اس کی سزا مجھے اسطرح ملی فلک
میرا خوشیوں سے لہلہاتا آشیانہ اجڑ گیا