صفحہ ِقرطاس

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

درد ِدل کو قلم سے صفحہ ِقرطاس پر اُتارا
وہ درد تھا! تم نہیں تھے
 

Rate it:
Views: 420
16 Oct, 2022