شوق گل
Poet: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar By: Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahoreشوق گل تھا ہمیں خار نہ تھا
پیار تھا ہمیں انتظار نہ تھا
چھین لیا دل کا سکون کس نے
دل تو اتنا بے قرار نہ تھا
دنیا سے نفرت کیوں ہونے لگی
میں دنیا سے اتنا بیزار نہ تھا
دیکھا جو تو نے آج مجھے پیار سے
دل میں تو تیرے اتنا پیار نہ تھا
ہر کوئی دیوانہ کہتا ہے شاکر
محبت سے پہلے اتنا خوار نہ تھا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad