شاید

Poet: By: NS, lhr

دل دھڑکنےکا یہی راز ہے شاید
سنتے ہیں تیری یاد کا یہ ساز ہے شاید

بیٹھ گئے ہیں تیری یاد میں ہم کھو کر
تجھے بھلانے کا یہی انداز ہے شاید

Rate it:
Views: 770
17 Nov, 2008
More Sad Poetry