سچ

Poet: ZAB By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

سچ کہوں گا چاہے کہیں آگ لگ جائے
جلتا ہے تو کوئی جلے میری بلا سے

Rate it:
Views: 591
14 Apr, 2017