سزا

Poet: By: FIZA IMAM, karachi

محبت کی سزا بے مثال دی اسنے
اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے

میرے وجود پر جب اتنے زخم دیکھ چکا وہ
پھر جان بوجھ کے کانٹوں کی شال دی اس نے

Rate it:
Views: 947
20 Apr, 2008