زندگی کا عذاب
Poet: syed irfan ali zaidi By: syed irfan ali zaidi, faisal abad زندگی تو عذاب لگتی ھے
اب حقیقت بھی خواب لگتی ھے
جس پہ لکھا ھم نے تیرا نام
اب وہ خالی کتاب لگتی ھے
روز ھوتے ھیں سانحے ایسے
زندگی اضطراب لگی ھی
کس کو الزم بے وفائی دیں
اپنی قسمت خراب لگی ھے
پیار کرتے ھیں اسقدر تم کو
زندگی آب آب لگتی ھے
بات وہ ٹالتا ھی نھیں
بات یھ ایک خواب لگتی ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad