زندگی نے لیا ہے ایسا امتحاں میرا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamزندگی نےلیا ہے ایسا امتحاں میرا
سداساتھی رہا ہے غم دوراں میرا
ان سے باتیں تو بہت کہنی ہوتی ہیں
ان کہ روبرو ساتھ نہیں دیتی زباں میرا
جن کی یاد میں رہتا ہےدل پریشاں میرا
فقط انہی پہ نہیں ہے حال عیاں میرا
جوشخص مجھےساری دنیاسےعزیزتھا
وہی جلا گیا ہے چھوٹا ساآشیاں میرا
More Love / Romantic Poetry







