رات گزاری تڑپ کر

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

کبھی کسی روز یوں بھی ہوتا
ہماری جیسی حالت تمہاری ہوتی

جو رات ہم نے گزاری تڑپ کر
وہ رات تم نے بھی گزاری ہوتی

Rate it:
Views: 520
20 Feb, 2017