دوست
Poet: بشارت کریم By: بشارت کریم, Pupriوہ جدا ہوکے مجھ سے جو جانےلگا
آنکھ بھر آئی اور دل ستانے لگا
آنکھ آنسوں بہا کر کے گویا ہوئی
جس کو بھی چاہی وہ چھوڑ جانےلگا
یوں ہی ٹوٹی نہیں میری جاں دوستی
کوئی تیرے میرے بیچ آنے لگا
گر چہ وہ سامنے میرے آتا نہیں
پھر چہرا نظر اس کا آنے لگا
جاخدا تجھ کو رکھے سدا شادماں
دل سے نکلی دعا جب وہ جانےلگا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad