دل کے ہاتھوں ہم لاچار
Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, Kamaliaدل کے ہاتھوں ہم لاچار
کر لو ہم سے آنکھیں چار
کارگر جس کی نہ کوئی دوا
ایسے ہوئے ہم بیمار
مرض ہم کو لاحق ہوا
نام ہے جس کا پریم پیار
تیری باتیں کرتے ہیں
پھول پتے سب اشجار
دل ہمارا پیار کاقلزم
جس کی حد نہ کوئی شمار
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad