دل کسی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل کسی پہ فداکربیٹھا ہوں
سکون دل تباہ کربیٹھا ہوں
دن رات یہی سوچتارہتاہوں
میں یہ کیا خطاکر بیٹھاہوں
کانچ کی صورت جب دل ٹوٹا
درد کےمارے آہ کربیٹھا ہوں
اس کی ایک جھلک دیکھنےکی خاطر
راہ میں پلکیں بچھا کربیٹھا ہوں
اسےپیارکی عرضی دےدی ہے
اس کہ گھرکےسامنےآکربیٹھاہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad