دل نہیں ملتا
Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhiدل نہیں ملتا سرو بازار مل گیا
اس قوم کی قفس مے کیا قرار مل گیا
چاہا تھا ایک لمحہ خوشی کا با ادب
بدقِسمتی سے درد کا سںسار مل گیا
پھولوں کو دیکھتا تھا الجھے ہوئے کانٹو سے
اور باغو کو بے رکھی کا دیوار مل گیا
تھا فاصلہ دیوارو کا کچھ ہمارے درمیاں
اُسمے بھی اِبتدا کا ایک درار مل گیا
غرُبت مے کاٹ دی ہے ہر لمحہ زندگی کا
آخر مے جو مِلا ہے سب بیکار مل گیا
More Sad Poetry






