دل سے اٹھتے ہوئے آج تم بھی شرارے دیکھو
Poet: syed ishtiaq hussain kazmi By: waqas shah, rawalpindiدل سے اٹھتے ہوئے آج تم بھی شرارے دیکھو
سامنے آکر یہ تماشا میرے پیارے دیکھو
تم نے دیکھی نہیں منتظر کی کیفیت جاناں
اپنے قدموں میں اور میری آنکھوں کے کنارے دیکھو
دل میں ہوتی نہیں روشن اب کوئی اور شمع
تیری صورت کے ہیں پیاسے سب چاند ستارے دیکھو
اب ناممکن ہے کسی غم کا حراساں کرنا
میں کب کا کھڑا ہوں موت کے کنارے دیکھو
اب یہی صورت ہے میرا درد مٹانے والی
ہاتھ پکڑو اور مرض ہمارے دیکھو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad