دل بر دل بر
Poet: کاشف عمران By: کاشف عمران, Mianwali دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
جب سے میں نے تجھ کو دیکھا
یاد کرتا ہوں تجھ کو شام و سحر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
تیرے عشق نے مجھے دیوانہ کیا
رہتی نہیں مجھے اپنی خبر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
تیری یاد میں کھو کر اے صنم
بھول جاتا ہوں میں خود کو اکثر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
میری زندگی حسین ہو جائے گی
تُو بن جائے میرا، اگر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
دنیا میں حسین تو لاکھوں ہیں کاشف
تیرے جیسا کہیں نہیں دیکھا مگر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
دل بر دل بر دل بر دل بر
تیرا نام لکھا دل پر
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad