درد ڈھلتا اگر لفظوں میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

درد ڈھلتا اگر لفظوں میں
تو سب اوراق گیلے ہوتے

قلم کی نوک بھی ٹوٹ جاتی
سب تحریروں میں آنسو ہوتے

کیسے ہوتا ہے چاک چاک سینہ
ہر حرف میں دل کے ٹکرے ہوتے

قلم میں سیاہی تو ہوتی ہی نہیں
بس کاغذوں پے خون کے دہبے پڑئے ہوتے

گھٹ گھٹ کے مر جاتے ہیں لوگ اکثر
کچھ عشق لکھ کر سولی نہ چھڑیے ہوتے

Rate it:
Views: 458
02 Oct, 2012