درد بھٹکتے پھرتے ہیں

Poet: Mairaj Uddin Sagar By: Mairaj Uddin Sagar, chitral pakistan

درد بھٹکتے پھرتے ہیں ارمان کی طرح
ہر کوئی ملتا ہے انجان کی طرح

اس دنیا سے خوشی کی آس کیا رکھنی
غم بھی دیتے ہیں احسان کی طرح

Rate it:
Views: 536
28 Nov, 2008
More Sad Poetry