درد
Poet: omeed By: oedme, peshawerرونے سے میرا درد کبھی کم نہیں ہوتا
کہنے سے کو کسی کاغم نہں ہو تا
یہ تو ہم ہیں کے ہرراہ پہ مسکراتے ہیں
ورنہ تو کسی کاایسامن نہیں ہوتا
راتوں کو چھپکے چھپکےجوآنسؤبہاتے ہیں
روتے نہیں بلکہ خدا کودرد سناتےہیں
More Love / Romantic Poetry






