خوشبو
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiپتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
ایک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے حالوں کی طرح تھا
More Sad Poetry







