بس ایک نظر دیکھ کر وہ پہچان جائے گا دل کیا چاہتا ہے اس سے خود جان جائے گا ہے اگرچہ اجنبی اسد مگر اپنا سا لگتا ہے آج نہیں چلو کل سہی اس کا دھیاں جائے گا