جان کہتے ہو تو پھر جاں سے گزر جانے دو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکجان کہتے ہو تو پھر جاں سے گزر جانے دو
خاک بن کر مجھے قدموں میں بکھر جانے دو
تیری آنکھوں میں چمکتے ہوئے جگنوبن کر
رات کےدیپ جلا کر ہی سنور جانے دو
ایک مہاب سےچہیرے کی تجلیکا سفر
ایک جوگن کی طرح آ ج تو کرجانے دو
ہے وہی تاج محل جس پہ بسیرا ہے تیرا
اس کے انگن کی ہوا بن کے نکھر جانے دو
دیکھ کر جس کو تیری سوچ میں طوفاں آئے
عہد سے وشمہ اسے اپنے مکر جانے دو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad