جان جاناں۔۔!
Poet: Umar Hayat Gill (EMAAN) By: Umar Hayat Gill, Faisalabadدفنا کر جذ بات بے شمار جان جاناں
بنا رہا ہوں اک میں مزار جان جاناں
دھمال ہوگی کوئی ، نہ کلام صوفیانہ
تیرے ستم ہی کا ہوگا شمارجان جاناں
وجدمیںآۓگاکوئی نہ کسی کی ہوگی حاضری
تیری خوشبوہی کاہوگاخمارجان جاناں
نیازدےگا کوئی،نہ چڑھےگی کوئی چادر
سماتیرےحسن ہی سےہوگابہارجان جاناں
اذاں کہےگا کوئی ،نہ لگےگاکوئی نعرہ
تیرے نام ہی کا ہوگا پرچار جان جاناں
عبادت بھی ہوگی،اورتیرانام بھی نہ لینگے
یہ عیاں کبھی نا ہوگا اسرار جان جاناں
تو کب میرا ہوگا ؟ تو کب مجھے ملے گا؟
یہ حیات دیتا ہوگا پکار جان جاناں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad