تیرے خیال میں رینا اچھا لگا
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratتیرے خیال میں رینا اچھا لگا
خاموش زبان سے سب کہنا اچھا لگا
تم نے بھی کچھ نہ کہا مگر سب کہہ بھی ڈالا
ایسی نظروں کا وار سہنا اچھا لگا
وہ گجرا جو اک شام پہنا یا تھا تم نے
وہ گجرا ہر شام پہنا اچھا لگا
امیر ہوں بہت میں تیرے طفیل سے
کہ دنیا میں تیرے نام کا گہنا اچھا لگا
کہاں ہوش ہے کسی اور بات کی مجھے
بس تم سے تمہی تک بہنا اچھا لگا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad