تیرے بغیر زندگی زندگی بھی نہیں

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

غم نہیں کوئی خوشی بھی نہیں
تیرے بغیر زندگی زندگی بھی نہیں


یوں تو ہر شے اپنے پاس ھے مگر!۔
بس ایک تیرے ہونے کی پشتی نہیں۔

Rate it:
Views: 404
20 Jul, 2021