Add Poetry

تیری یادوں کی شدّت

Poet: محمد ایاز By: محمد ایاز, Karachi

دل کی دہر میں تیرے انگارے
میرے آنکھوں میں تیری غم ہوں

اک پرندہ جو اُڑ نہ سکا تیرے پاس سے
میری طرح وہ بے قرار نہ ہوں

رات کا سایہ جو میری چاندنی سے ٹکرائے
تیری یادوں کی شدّت سے دُب کر گُم ہوں

یوں ہی نہیں تجھے بھول سکتا
یہ خیال رہتا ہے جی میں کہ تو بہت یاد آئے

Rate it:
Views: 186
09 Mar, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets