تھک گئیں آنکھیں ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

تھک گئیں آنکھیں خواب سنبھالے برسوں سے
اِک دن یونہی روٹھ جائیں گی اپنوں سے

دل کی دنیا سلگ سلگ کے ختم ہوئی
جانے کیسی آگ لگی تھی سپنوں سے

Rate it:
Views: 445
04 Sep, 2013
More Sad Poetry